the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حکومت نے آج قبول کیا کہ اس سال ٹماٹر کی پیداوار زیادہ ہونے سے ملک کے کچھ حصوں میں اس کی قیمت میں کمی آئی ہے۔زراعت اور کسانوں کے بہبود کےوزیر رادھا موہن سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں مانا کہ ٹماٹر کی پیداوار زیادہ ہوئی ہے جس کی وجہ سے ملک کے



کچھ حصوں میں اس کی قیمت کم رہی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کے مفادات کی حفاظت کرنے اور انہیں مجبوری میں فروخت سے روکنے کیلئے زرعی، کوآپریٹیو اور کسان بہبود محکمہ کی طرف سے ٹماٹر سمیت باغبانی مصنوعات کی خریداری منڈی میں مداخلت کی منصوبہ بندی (ایم آئی ایس) کے تحت کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.